کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چھٹے سندھ کالج گیمز کا شیڈول جاری،24 جنوری کو افتتاحی تقریب منعقد ہوگی

کراچی (پی پی آئی)کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹے سندھ کالج گیمز کا شیڈول جاری کردیاہے24 جنوری 2024 کو رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔عام الیکشن کے باعث 11 فروری 2024 تک صرف ضلعی سطح کے مقابلے ہوں گے 12 فروری 2024 سے بین الاضلاع مقابلے ہوں گے 23 فروری کو ریجنل اور یکم مارچ کو اختتامی تقریب منعقد کی جائی گی ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ سینٹرل کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ پی پی آئی کے مطابق کمیٹی میں ریجنل ڈائریکٹر کراچی اور شہید بینظیرآباد شامل ہیں پرویز احمد شیخ چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گوہر رضا سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن شاہد علی خان ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن حصال مریم ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن بطور ممبر ہونگے بتول کاظم ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پروگرام کورآرڈینیٹر ہونگی ڈائریکٹر فنانس کالجز سندھ فنانشل کمیٹی کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحق سومرو فوکل پرسن مقررکئے گئے ہیں