ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 دانیال عزیز، عائشہ رجب بلوچ  کے بعد

خوشاب(پی پی آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق سمیرا ملک نے این اے 87کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا تھا،لیکن پارٹی قیادت نے این اے 87کا ٹکٹ شاکر بشیر اعوان کو جاری کر دیا، جس پر سمیرا ملک نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز، عائشہ رجب بلوچ پہلے ہی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔