آسٹریلوی آل راﺅنڈرموسیزہینریکس کا سرے کاوئنٹی سے معاہدہ

لندن:آسٹریلوی آل راﺅنڈر موسیز ہینریکس نے انگلش کاﺅنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا وہ اس سال نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سرے کی نمائندگی کریں گے۔ہینریکس کا کہنا ہے کہ وہ سرے کاوئنٹی سے معاہدہ کر کے بہت خوش ہیں کیونکہ یہ ایک تاریخی کلب ہے اور اس کی نمائندگی کرنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ہنریکس نے 102 ٹی ٹوئنٹی میچوںمیں ۱ہزار6 سو24 رنز اور70 وکٹیں لے رکھی ہیں۔وہ اس سے پہلے ،آسٹریلیا،آسٹریلیا اے ، نیو ساﺅتھ ویلز، سڈنی سکسرزاور کئی آئی پی ایل ٹیموں کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Next Post

راموس انٹیل بیسڈ ٹیبلٹس کے ساتھ انٹیل سلوشنز سمٹ 2015ء میں شرکت کرے گا

Fri Apr 3 , 2015
شین ژین، چین، 2 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– چین میں قائم معروف ٹیبلٹ ساز اور انٹیل کے پہلے عالمی ٹیبلٹشراکت دار راموس کو 27 و 28 اپریل کو دبئی میں ہونے والی انٹیل سلوشنز سمٹ 2015ء کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ تقریب میں ادارہ اپنے جدید انٹیل بیسڈ ٹیبلٹس پیش کرے گا، جن میں کور ایم پروسیسرز کے ساتھ 2-ان-1 […]