ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف ادیب ودانشور کنہیا لال گربخشانی دیہانت کر گئے

شہدادکوٹ (پی پی آئی)معروف ادیب ودانشور کنہیا لال گربخشانی 82 سال کی عمر میں دیہانت کر گئے ان کی آخری آخری رسومات شہدادکوٹ میں ادا  کی گئیں جن میں سیاسی وسماجی رہنما شریک ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق شرکا نے ان کے پسماندگان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے آنجہانی کی علمی و ادبی خدمات کو سراہا۔