کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این اے 130 لاہور سے نواز شریف اوریاسمین راشد مدمقابل

کراچی (پی پی آئی)الیکشن 2024 میں کون کس کے مدمقابل انتخاب لڑے گا یہ صورتحال اب واضح ہونے لگی ہے، این اے 130 لاہور سے نواز شریف  اوریاسمین راشد مدمقابل ہیں۔۔این اے 127لاہور پر بلاول بھٹو کا مقابلہ عطاتارڑ سے ہے، این اے 122لاہور سے سعد رفیق اور لطیف کھوسہ ایک دوسرے سے پنجہ آزمائی کریں گے۔این اے 149ملتان سے عامرڈوگر اور جہانگیرترین کے آمنے سامنے ہوں گے، این اے 248کراچی سے خالدمقبول اور پیپلزپارٹی کے حسن خان مدمقابل ہیں۔کراچی این اے 241سے فاروق ستار اور خرم شیر زمان مدمقابلہیں۔این اے 44ڈ یرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمان اور فیصل کریم کنڈی جبکہ کوئٹہ این اے 264سے اختر مینگل اور جمال رئیسانی آمنے سامنے ہیں۔