ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سال رواں میں 366دن، فروری 28 کی بجائے 29 دن کا

کراچی (پی پی آئی)جس سال فروری 29 دن کا ہو، اسے لیپ کا سال کہا جاتا ہے۔ سال رواں میں بھی فروری کا مہینہ 28 کی بجائے 29 دن کا ہے یعنی اس برس 365 کی بجائے 366 دن ہوں گے عموماً لیپ کا سال ہر چار سال  بعد آتا ہے۔ یہ وہ سال ہوتا ہے جو چار پر پورا پورا تقسیم ہو جائے۔ پی پی آئی کے مطابق 2024بھی لیپ کا سال ہے جس میں فروری 29دن کا ہو گا۔