شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ 5 ویں ٹی ٹوئنٹی کی گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا فیصلہ

راول پنڈی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی زلزلہ زدگان کو دی جائے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم نہ آنے والے شائقین پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 24 اپریل کو میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے۔