سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے اگلے 6 ماہ اہم

کراچی (پی پی آئی)  پاکستان کی معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے اگلے 6 ماہ اہم ہیں، آئی ایم ایف کا وفد نومبر 2023میں پاکستان کا دورہ کریگا تاکہ 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کی جولائی تا ستمبر 2023اقتصادی کارکردگی کا جائزہ  لیا جاسکے۔پی پی آئی کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ پہلے اقتصادی جائزے کیلئے حکومتی اقدامات کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہے۔