کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں ڈیزل پر چلنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی کا سبب قرار

کراچی (پی پی آئی)ماحولیات کی بہتری کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے شہر قائد میں فضائی آلودگی کا سبب  ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں  کوقرار دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کے مطابق کراچی میں فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے سینے کے امراض بڑھے ہیں۔