کراچی (پی پی آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق قراقرم، پاک بزنس، کراچی، تیز گام، رحمان بابا، علامہ اقبال،گرین لائن جعفر ٹرین تاخیر سے کراچی پہنچیں اسی طرح کراچی سے لاہو جانے والی ٹرینیں بھی تاخیر سے پہنچیں۔
Next Post
شہر قائد میں ڈیزل پر چلنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی کا سبب قرار
Sat Jan 13 , 2024
کراچی (پی پی آئی)ماحولیات کی بہتری کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے شہر قائد میں فضائی آلودگی کا سبب ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کوقرار دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کے مطابق کراچی میں فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے سینے کے امراض بڑھے ہیں۔
