ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف 28جنوری کو کراچی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

کراچی(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 28جنوری کو کراچی پہنچیں گے جہاں وہ  انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔مسلم لیگی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف حیدرآباد اور سکھر بھی جائیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ پیر پگارا،ایم کیو ایم کی قیادت  اور تاجروں کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے اس موقع پر کچھ سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت بھی متوقع ہے