اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئیسوئٹزرلینڈ میں موجود

 اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے 54ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے زیورخ سوئیٹزر لینڈ پہنچ گئے۔زیورخ آمد پرجنیوا میں مستقل مندوب بلال احمد، سوئٹزلینڈ میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت اور اعلیٰ سفارتی اہلکاروں نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم تین اہم موضوعاتی تقریبات میں شرکت کریں گے جن میں عالمی تنازعات کے دور کی روک تھام، عالمی نظام میں اعتماد کی بحالی اور اقتصاد ی نقصانات کو روکنا شامل ہیں۔وہ ٹریڈ ٹیک کے ایک ہزار ارب ڈالر کے وعدے کے موضوع پر کلیدی خطاب بھی کریں گے۔انوار الحق کاکڑی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر حکومتی اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔