سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

 اسلام آباد (پی پی آئی)افغان شہریوں سمیت غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اُن کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔افغان باشندوں کی ان کے ملک واپسی کیلئے کئے گئے دیگر اقدامات کے علاوہ مختلف اضلاع میں ان کی رہائش کے لئے عارضی کیمپس بھی قائم کئے گئے ہیں جہاں انہیں تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید نو سوچار غیر قانونی افغان شہری اپنے ملک واپس گئے۔اب تک مجموعی طور پر چار لاکھ سڑسٹھ ہزار تین سو چودہ غیرقانونی افغان باشندے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔