شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز،عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع

کر اچی(پی پی آئی)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ سابق وزیراعظم کیخلاف پی ایس اومیں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہے۔ احتساب عدالت میں شاہد خاقان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کردی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  وکیل خواجہ نوید احمد کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی بیمار ہیں، شاہدخاقان عباسی اسلام آبادسے کر اچی  کاسفرنہیں کرسکتے۔ شاہد خاقان عباسی کوایک روزہ حاضری سے استثنیٰ دیاجائے۔