امریکن باسکٹ بال: میامی ہیٹ کی سیریز میں برتری

میامی: امریکا میں ہونے والے باسکٹ بال مقابلے میں میامی ہیٹ نے دل چسپ مقابلے کے بعد شارلیٹ کو شکست دے دی۔ایسٹرن کانفرنس کے بیسٹ آف سیون سیریزمیں میامی ہیٹ نے شارلیٹ بوب کیٹس کو85کے مقابلے میں98 پوائنٹس سے شکست دے دی۔میامی ہیٹ کی جانب سے لی برون جیمس کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے30 پوائنٹس بنائے۔ اس فتح کے ساتھ ہی میامی ہیٹ کو سیریز میں3-0 کی برتری بھی حاصل ہوگئی۔

Next Post

گوتم گمبھیر بیٹی کے باپ بن گئے

Thu May 1 , 2014
کولکتہ: بھارتی کر کٹر اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گھمبیر بیٹی کے باپ بن گئے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کپتان اور ان کی بیگم نتاشا کے ہاںپہلی اولاد بیٹی کی پیدائش پر کولکتہ کی پوری ٹیم نے دونوں میا ں بیوی کو ٹویٹر کے ذریعے مبارک باد دی ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے تمام کھلاڑیوں کی جانب سے گوتم گھمبیر […]