کولکتہ: بھارتی کر کٹر اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گھمبیر بیٹی کے باپ بن گئے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کپتان اور ان کی بیگم نتاشا کے ہاںپہلی اولاد بیٹی کی پیدائش پر کولکتہ کی پوری ٹیم نے دونوں میا ں بیوی کو ٹویٹر کے ذریعے مبارک باد دی ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے تمام کھلاڑیوں کی جانب سے گوتم گھمبیر اور ان کی اہلیہ نتاشا کو نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔آئی پی ایل میں ان کی ٹیم اب تک دو میچوں میں کامیا ب ہوئی ہے۔
Next Post
ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی فہرست میں شامل ہونا اعزاز کی بات ہے : احمد شہزاد
Thu May 1 , 2014
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کے کپتان کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست میں شامل ہونے پر پرجوش ہیں ، احمد شہزاد کا کہنا ہے مجھے قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے ممکنہ امیدواروں میں شامل کرنا فخر کا باعث ہے۔ احمد شہزاد کو شاہد آفریدی اور عمر گل کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان […]
