کراچی گالف کلب میں نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے شروع ہوگا

کراچی (پی پی آئی) تیرہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا آغازکراچی گالف کلب میں 18 جنوری سے ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق چار روزہ ٹورنامنٹ میں سو سے زائد گالفرز حصہ لیں گے۔

Latest from Blog