شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی ہوابازی تنظیم کی ٹیم 10 روزہ دورے پر فرور ی میں پاکستان پہنچے گی۔

کراچی (پی پی آئی)انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی ایک ٹیم سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے یونیورسل سیفٹی اوور سائٹ آڈٹ کے لیے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی پی آئی کے مطابق عالمی ہوابازی تنظیم کی 4رکنی ٹیم 10 روزہ دورے پر 18 فروری کو کراچی پہنچے گی۔