شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل،میٹرک امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا

لاہور(پی پی آئی)پنجاب بھر میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے جبکہ جماعت دہم کے امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق  پنجاب بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے امتحان 15 اپریل سے شروع ہونگے۔محکمہ تعلیم نے مراسلہ جاری کر دیاہے۔