شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسافر ٹرینوں کا شیڈول شدید دھند کے باعث بری طرح متاثر

کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک پر چلنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول شدید دھند کے باعث بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے کراچی آنے اور جانے والی متعدد مسافر ٹرینیں ایک سے پانچ گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔