متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ؛ ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں 3 بچے اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس رپورٹ کیمطابق دھماکا خیزمواد کچرے میں رکھا گیا تھا