عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا سعودی شہزادے کوورلڈ کپ کی جرسی کا تحفہ

جدہ(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈ کپ کی جرسی تحفے میں دے دی، شعیب اختر نے سماجی رابطے کی وائٹ ایکس پر ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شہزادہ سعود سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے،میں نے شہزادہ سعود کو جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2003 ورلڈ کپ کی اصل جرسی تحفہ دی ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ شہزادہ سعود بن مشعل کے وژن کی بدولت آئندہ سالوں میں سعودی عرب میں جگہ جگہ کرکٹ نظر آئے گی۔