عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ حضرت با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کا  سہہ روزہ عرس آج شروع ہوگا

کراچی (پی پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت  با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کا سالانہ سہہ روزہ عرس جمعرات 18جنوری کو ان کے مزار مقدس واقع احاطہ قطب عالم قطب کراچی  باباعالم شاہ بخاری مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر شروع ہوگا اور اتوار20جنوری تک جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق اس دوران محافل وعظ، نعت و سماع،قرآن خوانی اور تقسیم لنگر و ذکر واذکارکے اجتماعات منعقد ہوں گے۔