عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،پشاور سمیت ملک کے 9 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(پی پی آئی)وفاقی وزارت صحت نے کراچی اور پشاور سمیت پاکستان کے9 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ اور حب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے جبکہ کراچی ملیر، کراچی جنوبی اور ڈی آئی خان کے نمونوں میں بھی وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہیکہ تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔