عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں، موٹروے اور قومی شاہراہیں بند

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک اور لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 لاہور سے فاروق آباد تک بند کردی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری گاڑیوں پر آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کااستعمال کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں اور تیزرفتاری سے پرہیز کریں۔