عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ،  درجہ حرارت 14 ریکارڈ

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق شہرکاموجودہ درجہ 14 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاجارہا ہے، پی پی آئی کے مطابق علی الصبح ٹھنڈی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹر فی گھنٹہ اورشہرکی فضا آلودہ اور ہلکی دھند موجود تھی۔ہوامیں نمی کا تناسب 77 فیصد تھا،محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکادن بھردرجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری رہنے کا امکان ہے،ہلکی دھند کے باعث حد نگاہ 3 کلو میٹر تک محدود تھی۔