کراچی: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آزاد گروپ نے لیاری سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی ،شرکا ءنے ہاتھ میں پلے گارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لا پتہ افراد کی بازیابی کے مطالبات درج تھے ،شرکا ءنے مطالبہ کیا کہ بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائریشن کے مرکزی چیئر مین ذاہد بلوچ کو فور ی رہا کہا جائے۔
Next Post
ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھا جائے: جاوید میاں داد
Sun May 4 , 2014
لاہور: سابق کپتان جاوید میاں داد نے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھے ، دیگر ممالک اپنی کرکٹ کو میچ فکسنگ سے بچارہے ہیں مگر پاکستان نے کو ئی سبق نہیں سیکھا،گزرشتہ واقعات میں جب بھی ہمارے کر کٹر پکڑے گئے تو بہت شرمندگی ہوئی ،لیکن اب غلطیوں سے […]
