ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھا جائے: جاوید میاں داد

لاہور: سابق کپتان جاوید میاں داد نے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھے ، دیگر ممالک اپنی کرکٹ کو میچ فکسنگ سے بچارہے ہیں مگر پاکستان نے کو ئی سبق نہیں سیکھا،گزرشتہ واقعات میں جب بھی ہمارے کر کٹر پکڑے گئے تو بہت شرمندگی ہوئی ،لیکن اب غلطیوں سے گریز کرنا پڑیگا ،انھوں نے پی سی بی کے فیصلوں کو سخت تنقید کا نشانا بناتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں بعض سابق کرکٹر ز کولانے کا مقصد مخالفانہ بیانات دینے والوں کو خاموش کرنا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کرکٹ کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے وہ اپنے اس انوکھے فیصلوں سے جس پیشے سے پہچان رکھتے ہیں اس سے بھی ہاتھ دہو بیٹے گے۔

Next Post

آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننا دشوار ہے:روگرز

Sun May 4 , 2014
جوہانسبرگ: آسٹریلین اوپنر بیٹسمین چھرس روگرزنے اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میرا نہیں خیال کہ ہماری ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں نمبرون ٹیم بن سکے گی، انھوںنے کہاکہ بھارت سے 4-0سے ہارنا کسی بھی ٹاپ کلاس ٹیم کی نشا نی نہیں۔ ان کے مطابق ساﺅتھ افریکا واحد ٹیم ہیں جس سے بھارت کو اپنے […]