خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دارلعلوم تفہیم القران سکھر میں تقریب ختم بخاری شریف

 سکھر(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان  کے امیرسراج الحق نے دارلعلوم تفہیم القران سکھر میں تقریب ختم بخاری شریف سے خطاب میں ہاتھ اٹھوا کر شرکا سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دینے کا وعدہ لیا، پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر جماعت اسلامی کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 پر اور زبیر حفیظ شیخ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 24 اور 25 پر امیدوار ہیں دونوں مسائل کے حل کیلئے جذبہ رکھتے ہیں، انہیں ووٹ  دیکر کامیاب کرایا جائے تاکہ سکھر کے مسائل حل ہوسکیں۔