روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں سے ائیرپورٹ چارجزکی وصولی شروع

کراچی(پی پی آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پروازوں کے ہر ایک مسافر سے ایک سو روپیہ ائیرپورٹ چارجز وصولی کے احکامات جاری کر دئیے۔ماضی میں یہ چارجز سیکورٹی چارجزکے نام پروصول کئے جاتے رہے ہیں،ایرلائنز مسافروں سے وصول کردہ ایرپورٹس چارجزسول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی۔ڈومیسٹک پروازوں کیمسافروں پرایئرپورٹ چارجزکی وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایرپورٹ چارجز وصولی کا حکم نامہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگا،ترجمان سی اے اے کی جانب سے ائیرپورٹ چارجز وصولی کی تصدیق کردی گئی۔