روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے,وفاقی حکومت کی انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے. سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے گا, پی پی آئی کے مطابق  درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں دی گئی تاریخ پر کمیشن رپورٹ کو حتمی شکل نہیں دے سکتا۔ وفاق نے سپریم کورٹ میں دائرمتفرق درخواست میں مقررہ وقت میں توسیع کی استدعا کی  ہے۔