پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی پنجاب کے نگراں وزیراعلی محسن نقوی سے ملاقات

لاہور(پی پی آئی)سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی  نے پنجاب کے نگراں وزیراعلی محسن نقوی سے وزیراعلیٰ ہاؤس  میں ملاقات کی اور  پنجاب کے نگراں وزیراعلٰی کے کام کو سراہا۔‘سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت کئی شہر ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے بعد پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آ رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیراعلٰی نے کہا کہ ’سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ ازل سے ہے، ابد تک رہے گا۔ ’سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔‘محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سعودی عرب کے کردار کو فراموش نہیں کر سکتے۔