اسلام آباد(پی پی آئی)چین کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کے مطابق چینی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ سن وی ڈانگ کررہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پرمشاورت ہو گی۔
Next Post
سندھ میں قیدیوں کے بیان ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کا حکم
Sat Jan 20 , 2024
کراچی(پی پی آئی)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جیل حکام کو قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سیشن ججز جنوبی، غربی، وسطی، ملیر، ٹھٹھہ اور سجاول کو خط ارسال کیا گیا ہے۔خط میں آئی […]
