پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  افغان باشندوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی پی آئی)  افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز چھ سوچونتیس افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں ایک سو نواسی مرد، ایک سو تریپن خواتین اور دو سو بانوے بچے شامل ہیں اب تک چارلاکھ بہترہزار 187 غیرقانونی افغان باشندے افغانستان واپس جاچکے ہیں۔کل چونسٹھ گاڑیوں میں بیاسی خاندان اپنے وطن واپسی روانہ ہوئے۔