شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نگران حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پی پی آئی) پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے آج (اتوار) کو لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے طویل مدتی منصوبوں پرعمل پیرا ہیں۔انہوں نے بتایا کہ صحافیوں کو تین سے سات مرحلے کے پلاٹ دئیے جائینگے اور اہل صحافی 28 جنوری تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ درخواستیں اس پیر سے وصول کی جائیں گی اور موجودہ نگران حکومت 8فروری سے پہلے قرعہ اندازی کرنے کی کوشش کرے گی۔