اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف ریٹائر ہوگئیں

کراچی(پی پی آئی)سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔قومی کرکٹر بسمہ معروف نے276بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔پی پی آئی کے مطابق بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے،کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے، یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی،پی سی بی،ساتھی کھلاڑیوں،فیملی اورپرستاروں نے ہرقدم پرساتھ دیا۔