ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منڈی بہاؤالدین اورحافظ آباد میں خواتین ہی مد مقابل

منڈی بہاؤالدین/حافظ آباد)پی پی آئی)اس وقت پاکستان بھر میں کم ہی ایسے حلقے ہیں جن میں خواتین ہی مدمقابل ہوں تاہم پنجاب میں ایک قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست ایسی ہے جہاں خواتین کے مابین بھرپور مقابلے کی توقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق  این اے 67 حافظ آباد سے ن لیگ کی سائرہ افضل تارڑ اور تحریک انصاف کی  آزاد امیدوار انیقہ مہدی حسن بھٹی مدمقابل ہیں۔ اس کے علاوہ منڈی بہاؤالدین کے صوبائی حلقے پی پی 40   میں پاکستان تحریک انصاف کی نامزد آزاد  امیدوار زرناب شیر اور ن لیگ  کی حمیدہ وحید الدین ایک دوسرے کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہی ہیں۔