ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ہلکی و تیز بارش سے موسم خنک اور خوشگوار

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خنک اور خوشگوار ہوگیا۔کراچی کے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، عائشہ منزل، عزیزآباد، گلشن اقبال اور ایف بی ایریا سمیت دیگرعلاقوں میں بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ جیکب آباد، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، دادو، کشمور اور پڈعیدن میں دھند رہنے کا امکان ہے۔