ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 5جج مجھے نہ ہٹاتے تو مانسہرہ میں ایئرپورٹ اور میٹرو بس ہوتی،نوازشریف

مانسہرہ(پی پی آئی)) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا کہ جس کی 10سال خیبرپختونخوا میں حکومت رہی انہوں نے یہاں کیا بنایا ہے؟ یہاں پر کسی نے کچھ بنایا ہے تو وہ میں نے بنایا ہے، موٹروے جاکر دیکھ لیں،اگر 5جج مجھے نہ ہٹاتے تو مانسہرہ میں خوبصورت ایئرپورٹ اور میٹرو بس ہوتی۔ پی پی آئی کے مطابق   مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ ظالموں نے پاکستان کا ستیاناس کردیا، پاکستان کو نیچے گرا دیا گیا، آج ہم دنیا سے بہت پیچھے رہ گئے۔