آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،فرارہوتے 7دہشتگرد ہلاک

ژوب(پی پی آئی))پاک افغان سرحد کے سمبازا سیکٹر، ضلع ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ  ہواسیکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے فرار ہوتے دہشت گردوں کو گھیرے میں لیا،آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک ہوئے اورہتھیار،گولیاں اوردھماکہ خیزموادبرآمدکرلیا گیا،علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے۔