بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قبل از وقت پیدا بچوں کے عالمی دن پرنشتر یونیورسٹی میں آگہی سیمینار

ملتان (پی پی آئی) ورلڈ پری میچورٹی ڈے کی مناسبت سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کامقصد قبل از وقت بچوں پیدائش کی وجوہات، احتیاطی تدابیر اور پری میچور بچوں کی دیکھ بھال اور خوراک کے حوالے سے عوام کو آگاہی فراہم کرنا تھا، سیمینار سے پروفیسر مہناز خاکوانی، پروفیسر ڈاکٹر اعظم خان، پروفیسر ڈاکٹر فوزیہ وقار، پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس مظہر، پروفیسر ڈاکٹر نعیم ظفر، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ عطا اللہ خان، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نصرت بزدار نے خطاب کیا۔