پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بہترکارکردگی کیلئے سرکاری اداروں کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے-سوئی سدرن گیس کمپنی-حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نے خصوصی آڈٹ کے پلان سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا-پی پی آئیکے مطابق دستاویز میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کوکہہ دیاہے اورخصوصی آڈٹ کے دائرہ کار اور ٹی او آرز کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ مختلف سرکاری اداروں کی اہمیت اور سائز کو مد نظر رکھتے ہوئے خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔دستاویز کے مطابق خصوصی آڈٹ جاری سہہ ماہی کے دوران شروع کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے، حکومت نیآئی ایم ایف کوسرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر کرنے اور سرکاری اداروں میں شفافیت لانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔