کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے سنسنی خیزمقابلہ جیت لیا

بولٹن (پی پی آئی) پاکستان نژاد برطانوی سپر سٹار باکسر حمزہ شیراز نے لندن ایرینا میں ہونے والا باکسنگ کا مقابلہ سنسنی خیزمقابلے کے بعد جیت لیا،انہوں نے اپنے مخالف کو 72 سکینڈ میں ناک آؤٹ کر دیا، حمزہ کی پروفشنل باکسر کی حیثیت سے یہ17 ویں فائٹ تھی۔ 23 سالہ حمزہ شیراز کا مقابلہ کوونٹری کے 28 سالہ ریور ولسن سے تھا۔ پہلے راؤنڈ میں حمزہ شیراز کے مد مقابل نے مکا مارنے کی کوشش کی مگر ایک منٹ کی فائٹ کے بعد حمزہ شیراز کے تابڑ توڑ مکوں کے باعث ان کا مخالف حملے برداشت نہ کر سکا۔ دوسریراو?نڈ میں و حمزہ نے اپنے مد مقابل پر مکوں کی بارش کر دی اور ایک زور دار مکاکھانے کے بعد انکا مد مقابل اپنے حواس قائم نہ رکھ سکا اور زمین پر گر گیا،ریفری نے اس کی حالت دیکھ کر فائٹ روک دی ججوں نے ایک منٹ بارہ سیکنڈ بعد حمزہ شیراز کو فاتح قرار دے دیا۔