کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

طارق روڈ پر معروف خاتون شیف شیریں انور کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں طارق روڈ پر معروف خاتون شیف شیریں انور کو نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔پی پی آئی کے مطابق شیرین انور نے بتایا کہ وہ کسی کام کے سلسلے میں طارق روڈ گئی تھیں جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ان سے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور جیولری چھین لی اور فرار ہو گئے۔واقعے کے بعد مقدمہ نہیں درج کروایا کیوں کہ وہ خوف کا شکار ہیں، دوران واردات نامعلوم مسلح ملزمان نے انہیں پہچان لیا تھا کہ وہ شیف ہیں واقعے میں وہ محفوظ رہیں ان کے لیے یہی بہت ہے، وہ نہیں چاہتیں کہ مسلح افراد انہیں تنگ کریں اور دھمکیاں دیں اس لیے مقدمہ درج نہیں کروایا۔