شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

7پاکستانی کھلاڑیوں کی ایشین ٹیبل ٹینس میں رسائی

کراچی(پی پی آئی) ٹیبل ٹینس کے 7پاکستانی کھلاڑیوں نے ساؤتھ ایشین کوالیفائنگ ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا، ان میں حور فواد، حائقہ حسن، پرنیا خان، فیضان ظہور، فہد خواجہ، شاہ خان اور حسیب خواجہ شامل ہیں۔ایشین چیمپئن شپ قطر میں 7-11جنوری کھیلی جائے گی۔