ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حساس پولنگ سٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)  الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ سٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کمیشن نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریننگ میں غیر حاضر ہونے والے پولنگ اسٹاف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات بھی دی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ بیگ کی تیاری کے عمل کی از خود نگرانی کریں گے، شکایا ت کے ازالے کیلئے کنٹرول رومز کو  مزید فعال کیا جائے گا۔