ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبادمیں فضائی آلودگی بڑھنے سے سانس کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آبادمیں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھنے کے بعد سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیاہے۔ا،عام دنوں میں 50 سے 100 تک رہنے والا ایئرکوالٹی انڈٰیکس 250 تک جا پہنچا،جس کے بعد این ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ہونے کے بعد وفاقی اسپتالوں میں خصوصی انتظامات کر لئے گئے،ماہرین صحت نے شہریوں کو غیر ضروری طور پرگھروں سے ہر گز نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔خشک سردی اور اسموگ سے شہریوں میں سانس سمیت مختلف بیماریاں پھوٹ پڑیں،سرکاری اسپتالوں میں رش کئی گنا بڑھ گیا۔