کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآبادمیں ایم کیو ایم کا جلسہ 2فروری کوہوگا

 حیدرآباد(پی پی آئی)عام انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام 2 فروری کو حیدر آباد پکا قلعہ گراؤنڈ میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا جس سے پارٹی کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے جلسہ کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔