کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب بھرمیں تمام بار کونسلز کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال  کی جائے گی

لاہور(پی پی آئی)ایوان عدل میں لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاوس اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے صدر منیر بھٹی،سیکرٹری راوتحسین نے کہا ہے کہ سول اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کا نوٹیفکیشن واپس نہ لینے پرجمعرات سے پنجاب بھرمیں تمام بار کونسلز کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال ہو گی جبکہ ہائیکورٹ کی تالہ بندی ہو گی۔