کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچلاک‘ پشین اور زیارت میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

کچلاک‘ پشین،زیارت (پی پی آئی)کچلاک‘ پشین اور زیارت میں جمعرات کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ پی پی آئی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ضروری مرمت کے سلسلے میں 25 جنوری کی صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک کچلاک، پشین، زیارت، حرمزئی اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی